TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2650 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2650

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ بِالْمَدِينَةِ فَزَعٌ فَاسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ يُقَالُ لَهُ مَنْدُوبٌ فَرَکِبَهُ وَقَالَ مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعٍ وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا

احمد بن محمد، عبداللہ ، شعبہ، قتادہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک کو کہتے ہوئے سنا کہ مدینہ میں کچھ خوف پھیلا تو رسول اللہ نے ابوطلحہ کا ایک گھوڑا مانگ لیا، جس کا نام مندوب تھا، اور آپ اس پر سوار ہو کر باہر تشریف لے گئے اور لوٹ کر فرمایا ہم نے کوئی ہر اس نہیں دیکھا، البتہ ہم نے اس گھوڑے کو دریا کی طرح سبک روپایا،

Narrated Anas bin Malik: There was a feeling of fright in Medina, so the Prophet borrowed a horse called Mandub belonging 'to Abu Talha and mounted it. (On his return), he said, "I did not see anything of fright and I found this horse very fast."

Permalink

See the full chapter: شریر جانور اور گھوڑے پر سواری کرنے کا بیان اور راشد بن سعد کہتے ہیں، کہ زمانہ سلف کے لوگ نر جانور پر سوار ہونا پسند کرتے تھے، کیونکہ وہ زیادہ بہادر اور دلیر ہوتا ہے۔