TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 246 · Discussion on Ghusl

Sahih BukhariHadith 246

Narrated by Jubair bin Mutim

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَدٍ قَالَ حَدَّثَنِ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّا أَنَا فَأُفِيضُ عَلَی رَأْسِي ثَلَاثًا وَأَشَارَ بِيَدَيْهِ کِلْتَيْهِمَا

ابو نعیم، زہیر، ابواسحاق ، سلیمان بن صرد، جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتا ہوں اور (یہ کہہ کر) اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کیا۔

Narrated Jubair bin Mutim: Allah's Apostle said, "As for me, I pour water three times on my head." And he pointed with both his hands.

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جس نے اپنے سر پر تین بار پانی بہایا