TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2432 · Explanation of Making Gifts

Sahih BukhariHadith 2432

Narrated by Jabir

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَضَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعُمْرَی أَنَّهَا لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ

ابو نعیم شیبان یحیی ابوسلمہ جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عمریٰ کے بارہ میں فیصلہ کیا کہ وہ اسی کا ہے جس کو دیا گیا ہے۔

Narrated Jabir: The Prophet gave the verdict that 'Umra is for the one to whom it is presented.

Permalink

See the full chapter: عمریٰ اور رقبی کا بیان () اعمرتہ الدار کے معنی ہیں میں نے تم کو عمر بھر کے لیے مکان دے دیا استعمر کم فیھا کے معنی ہیں اس نے تم کو میں میں بسایا۔