Sahih Bukhari — Hadith 2428
Narrated by Ibn 'Abbas
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَشُعْبَةُ قَالَا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ
مسلم بن ابراہیم ہشام و شعبہ قتادہ سعدی بن مسیب حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہبہ کرکے واپس لینے والا ایسا ہی ہے جیسے قے کرکے کھانے والا۔
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet said, "He who takes back his present is like him who swallows his vomit."