TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2289 · Statement on Picking Up Lost Items

Sahih BukhariHadith 2289

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ حَدَّثَنَا الْفَزَارِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ آلَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ نِسَائِهِ شَهْرًا وَکَانَتْ انْفَکَّتْ قَدَمُهُ فَجَلَسَ فِي عُلِّيَّةٍ لَهُ فَجَائَ عُمَرُ فَقَالَ أَطَلَّقْتَ نِسَائَکَ قَالَ لَا وَلَکِنِّي آلَيْتُ مِنْهُنَّ شَهْرًا فَمَکَثَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ ثُمَّ نَزَلَ فَدَخَلَ عَلَی نِسَائِهِ

ابن سلام، فزاری، حمید طویل، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیویوں کے پاس ایک مہینہ تک نہ جانے کی قسم کھا لی اور آپ کے پاؤں میں موچ آ گئی تھی اس لئے آپ اپنے ایک بالا خانے میں بیٹھ گئے، حضرت عمر حاضر ہوئے اور پوچھا کیا آپ نے اپنی بیویوں کا طلاق دے دی؟ آپ نے فرمایا نہیں لیکن میں نے ان سے ایک مہینہ کے لئے ایلا کیا ہے، چنانچہ انتیس دن رکے رہے پھر اترے اور اپنی عورتوں کے پاس گئے۔

Narrated Anas: Allah's Apostle took an oath that he would not go to his wives for one month as his foot had been sprained. He stayed in an upper room when 'Umar went to him and said, "Have you divorced your wives?" He said, "No, but I have taken an oath that I would not go to them for one month." The Prophet stayed there for twenty-nine days, and then came down and went to his wives.

Permalink

See the full chapter: بالا خانوں میں بلند اور پست جھروکوں اور روشندان بنا نے کا بیان ۔