TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2263 · Statement on Picking Up Lost Items

Sahih BukhariHadith 2263

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَنَسٍ وَحُمَيْدٌ الطَّوِيلُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْصُرْ أَخَاکَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا

عثمان بن ابی شیبہ، ہشیم، عبیداللہ بن ابی بکر بن انس، حمید طویل، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے اپنے ظالم یا مظلوم بھائی کی مدد کرو۔

Narrated Anas bin Malik: Allah's Apostle said, "Help your brother, whether he is an oppressor or he is an oppressed one."

Permalink

See the full chapter: اپنے ظالم یا مظلوم بھائی کی مدد کرو۔