TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2228 · Statement on Borrowing and Repayment

Sahih BukhariHadith 2228

Narrated by Jabir bin 'Abdullah

حد ثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَعْتَقَ رَجُلٌ غُلَامًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يَشْتَرِيهِ مِنِّي فَاشْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ فَأَخَذَ ثَمَنَهُ فَدَفَعَهُ إِلَيْهِ

مسدد، یزید بن زریع، حسین، معلم، عطاء بن ابی رباح، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو مرنے کے بعد آزاد کیا (یعنی مدبر کیا تھا) تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، اس کو مجھ سے کون خریدتا ہے؟چنانچہ اسکو نعیم بن عبداللہ نے خرید لیا۔ آپ نے اس کی قیمت لی پھر اس کو اس کی قیمت دے دی۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah: A man pledged that his slave would be manumitted after his death. The Prophet asked, "Who will buy the slave from me?" No'aim bin 'Abdullah bought the slave and the Prophet took its price and gave it to the owner.

Permalink

See the full chapter: جس شخص نے مفلس یا تنگدست کا مال بیچ ڈالا اور اس کو قرض خواہوں کے درمیان تقسیم کر دیا، یا اسی کو دے دیا تاکہ وہ اپنی ذات پر خرچ کرے ۔