TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2204 · Statement on Musaqat (Irrigation Contract)

Sahih BukhariHadith 2204

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِنْ حَقِّ الْإِبِلِ أَنْ تُحْلَبَ عَلَی الْمَائِ

ابراہیم بن منذر، محمد بن فلیح، فلیح، ہلال بن علی، عبدالرحمن بن ابی عمرہ، حضرت ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، کہ آپ نے فرمایا، کہ اونٹوں کا حق یہ ہے، کہ انکو پانی کے پاس دوہا جائے۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "One of the rights of a she camel is that it should be milked at a place of water."

Permalink

See the full chapter: پانی کے پاس اونٹنیوں کو دوہنے کا بیان ۔