TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 216 · Discussion on Wudu

Sahih BukhariHadith 216

Narrated by Um Qais bint Mihsin

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ أَنَّهَا أَتَتْ بِابْنٍ لَهَا صَغِيرٍ لَمْ يَأْکُلْ الطَّعَامَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَجْلَسَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجْرِهِ فَبَالَ عَلَی ثَوْبِهِ فَدَعَا بِمَائٍ فَنَضَحَهُ وَلَمْ يَغْسِلْهُ

عبداللہ بن یوسف، مالک، شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، ام قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنا چھوٹا بچہ لے کر آئیں، جو کھانا نہ کھاتا تھا، اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی گود میں بٹھا لیا، اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑوں پر پیشاب کردیا، آپ نے پانی منگوایا اور اس پر چھڑک دیا اور اسے دھویا نہیں۔

Narrated Um Qais bint Mihsin: I brought my young son, who had not started eating (ordinary food) to Allah's Apostle who took him and made him sit in his lap. The child urinated on the garment of the Prophet, so he asked for water and poured it over the soiled (area) and did not wash it.

Permalink

See the full chapter: بچوں کے پیشاب کا بیان