Sahih Bukhari — Hadith 214
Narrated by Anas bin Malik
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَاح وَحَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ جَائَ أَعْرَابِيٌّ فَبَالَ فِي طَائِفَةِ الْمَسْجِدِ فَزَجَرَهُ النَّاسُ فَنَهَاهُمْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا قَضَی بَوْلَهُ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَنُوبٍ مِنْ مَائٍ فَأُهْرِيقَ عَلَيْهِ
عبدان، عبداللہ ، یحیی بن سعید، انس، ح، خالد بن مخلد، سلیمان، یحیی بن سعید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ مالک کہتے ہیں کہ ایک اعر ابی آیا اور اس نے مسجد کے ایک کونے میں پیشاب کر دیا، لوگوں نے اسے ڈانٹا، تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں منع فرمایا، جب وہ اپنے پیشاب سے فارغ ہوا، تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی کا ایک ڈول بہانے کا حکم دیا، چنانچہ اس پر پانی بہا دیا گیا۔
Narrated Anas bin Malik: A Bedouin came and passed urine in one corner of the mosque. The people shouted at him but the Prophet stopped them till he finished urinating. The Prophet ordered them to spill a bucket of water over that place and they did so.