TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2135 · Discussion on Agency (Wakalah)

Sahih BukhariHadith 2135

Narrated by 'Ali

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَصَدَّقَ بِجِلَالِ الْبُدْنِ الَّتِي نُحِرَتْ وَبِجُلُودِهَا

قبیصہ، سفیان، ابن ابی نجیح مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ قربانی کے اونٹوں کی جھولیں اور انکی کھالوں کو خیرات کردوں۔

Narrated 'Ali: Allah's Apostle ordered me to distribute the saddles and skins of the Budn which had slaughtered.

Permalink

See the full chapter: تقسیم وغیرہ میں ایک شریک کا دوسرے شریک کے وکیل ہونے کا بیان اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کو اپنی قربانی میں شریک کیا پھر اس کے تقسیم کرنے کا حکم دیا ۔