TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2090 · Explanation of Advance Sales.

Sahih BukhariHadith 2090

Narrated by Abu Al-Bakhtari

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ السَّلَمِ فِي النَّخْلِ فَقَالَ نُهِيَ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّی يَصْلُحَ وَعَنْ بَيْعِ الْوَرِقِ نَسَائً بِنَاجِزٍ وَسَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ السَّلَمِ فِي النَّخْلِ فَقَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّی يُؤْکَلَ مِنْهُ أَوْ يَأْکُلَ مِنْهُ وَحَتَّی يُوزَنَ

ابوالولید، شعبہ، عمرو، ابوالبختری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے چھوہاروں میں سلم کرنے کے متعلق ابن عمر سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ چھوہاروں کے بیچنے سے، منع کیا گیا جب تک کہ اس میں صلا حیت نہ پیدا ہو جائے اور نقد چاندی کے عوض ادھار بیچنے سے منع کیا گیا اور میں نے ابن عباس سے چھوہاروں میں سلم کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چھوہاروں کی بیع سے منع فرمایا جب تک کہ کھانے یا وزن کرنے کے لائق نہ ہو جائیں۔

Narrated Abu Al-Bakhtari: I asked Ibn Umar about Salam (the fruits of) date-palms. He replied, "The Prophet forbade the sale of dates till their benefit becomes evident and fit for eating and also the sale of silver (for gold) on credit." I asked Ibn 'Abbas about Salam for dates and he replied, "The Prophet forbade the sale of dates till they were fit for eating and could be estimated." ________________________________________

Permalink

See the full chapter: چھوہاروں میں سلم کر نے کا بیان ۔