TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 186 · Discussion on Wudu

Sahih BukhariHadith 186

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ا بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ کَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَائُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيعًا

عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مرد اور عورت سب ایک برتن سے وضو کرتے تھے

-

Permalink

See the full chapter: مرد کا اپنی بیوی کے ساتھ وضو کرنا اور عورت کے وضو کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا۔