Sahih Bukhari — Hadith 1825
Narrated by Anas
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُوَاصِلُوا قَالُوا إِنَّکَ تُوَاصِلُ قَالَ لَسْتُ کَأَحَدٍ مِنْکُمْ إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَی أَوْ إِنِّي أَبِيتُ أُطْعَمُ وَأُسْقَی
مسدد، یحیی، شعبہ، قتادہ، انس نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے آپ نے فرمایا کہ پے درپے روزے نہ رکھو۔ لوگوں نے عرض کیا آپ تو پے درپے روزے رکھتے ہیں۔ آپ نے فرمایا میں تمہاری طرح نہیں، میں تو کھلایا پلایا جاتا ہوں یا یہ فرمایا کہ میں تو رات اس حال میں گزارتا ہوں کہ مجھے کھلایا پلایا جاتا ہے۔
Narrated Anas: The Prophet said, "Do not practice Al-Wisal (fasting continuously without breaking one's fast in the evening or eating before the following dawn)." The people said to the Prophet, "But you practice Al-Wisal?" The Prophet replied, "I am not like any of you, for I am given food and drink (by Allah) during the night."