TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1600 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1600

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَالْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ وَعَنْ أَيُّوبَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ثُمَّ بَاتَ حَتَّی أَصْبَحَ فَصَلَّی الصُّبْحَ ثُمَّ رَکِبَ رَاحِلَتَهُ حَتَّی إِذَا اسْتَوَتْ بِهِ الْبَيْدَائَ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَحَجَّةٍ

مسدد، اسماعیل، ایوب، ابوقلابہ، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعتیں پڑھیں اور عصر کی نماز ذوالحلیفہ میں دو رکعتیں پڑھیں اور ایوب نے ایک شخص کے واسطہ سے حضرت انس سے روایت کی کہ آپ نے وہیں رات گزاری یہاں تک کہ صبح ہوگئی، تو صبح کی نماز پڑھی پھر اپنی سواری پر سوار ہوئے یہاں تک کہ جب وہ آپ کو بیداء کے مقام میں لے کر پہنچی تو آپ نے عمرہ اور حج کا لبیک کہا۔

Narrated Anas bin Malik: The Prophet (p.b.u.h) offered four Rakat of Zuhr prayer at Medina and two Rakat of 'Asr prayer at Dhul-Hulaifa. Narrated Aiyub: "A man said: Anas said, "Then he (the Prophet passed the night there till dawn and then he offered the morning (Fajr) prayer, and mounted his Mount and when it arrived at Al-Baida' he assumed Ihram for both 'Umra and Hajj." ________________________________________

Permalink

See the full chapter: اونٹ کو کھڑا کرکے نحر کر نے کا بیان اور ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور ابن عباس نے فرمایا صواف سے مراد یہ ہے کہ وہ کھڑی ہوں ۔