TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1591 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1591

Narrated by 'Ikrima

حَدَّثَنَاعمروبن علی قال حدثنا معاذ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً قَالَ ارْکَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْکَبْهَا قَالَ فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ رَاکِبَهَا يُسَايِرُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّعْلُ فِي عُنُقِهَا تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ

عمر وبن علی، معاذ، معمر، یحیی بن ابی کثیر، عکرمہ، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو قربانی کا جانور ہانک کر لئے جارہا تھا آپ نے فرمایا اس پر سوار ہوجا، اس نے کہا کہ یہ قربانی کا جانور ہے، آپ نے فرمایا اس پر سوار ہوجا، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان میں نے اس شخص کو دیکھا اس پر سوار تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ساتھ چل رہے تھے اور جوتا اس کی گردن میں تھا، محمد بن بشار نے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے۔

Narrated 'Ikrima: Abu Huraira said, "The Prophet saw a man driving a Badana (sacrificial camel). The Prophet (p.b.u.h) said (to him), 'Ride on it.' He replied, 'It is a Badana.' The Prophet again said, 'Ride on it!' Abu Huraira added, 'Then I saw that man riding it, showing obedience to the Prophet (p.b.u.h), and a shoe was (hanging) from its neck.' "

Permalink

See the full chapter: جوتوں کا ہار بنانے کا بیان ۔