TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1582 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1582

Narrated by Hafsa

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا شَأْنُ النَّاسِ حَلُّوا وَلَمْ تَحْلِلْ أَنْتَ قَالَ إِنِّي لَبَّدْتُ رَأْسِي وَقَلَّدْتُ هَدْيِي فَلَا أَحِلُّ حَتَّی أَحِلَّ مِنْ الْحَجِّ

مسدد، یحیی عبیداللہ نافع ابن عمر رضی اللہ عنہ، حفصہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کا کیا حال ہے کہ وہ احرام سے باہر ہو گئے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام سے باہر نہیں ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے اپنے سر کے بالوں کو جما لیا ہے اور اپنی ہدی کی تقلید کی ہے اس لئے میں جب تک حج سے فارغ نہ ہو جاؤں احرام نہیں کھول سکتا۔

Narrated Hafsa: I said, "O Allah's Apostle! What is wrong with the people, they have finished their Ihram but you have not?" He said, "I matted my hair and I have garlanded my Hadi, so I will not finish my Ihram till I finished my Hajj ." ________________________________________

Permalink

See the full chapter: قربانی کے جانور اور گایوں کے لئے ہار بٹنے کا بیان۔