TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1570 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1570

Narrated by Abdullah

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي عُمَارَةُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی صَلَاةً بِغَيْرِ مِيقَاتِهَا إِلَّا صَلَاتَيْنِ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ وَصَلَّی الْفَجْرَ قَبْلَ مِيقَاتِهَا

عمروبن حفص بن غیاث، حفص بن غیاث، اعمش، عمارہ، عبدالرحمن، عبداللہ بن مسعود سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی نماز بے وقت پڑھتے نہیں دیکھا بجز دو نمازوں کے کہ مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ پڑھی اور فجر کی نماز اس کے وقت سے پہلے پڑھی۔

Narrated Abdullah: I never saw the Prophet offering any prayer not at its stated time except two; he prayed the Maghrib and the 'Isha' together and he offered the morning prayer before its usual time. ________________________________________

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو مزدلفہ میں صبح کی نماز پڑھے ۔