TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1546 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1546

Narrated by Haritha bin Wahab Al-Khuza'i

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّی بِنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ أَکْثَرُ مَا کُنَّا قَطُّ وَآمَنُهُ بِمِنًی رَکْعَتَيْنِ

آدم، شعبہ، ابواسحاق ہمدانی، حارثہ بن وہب خزاعی روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں دو رکعت نماز پڑھائی۔ اس وقت ہماری تعداد پہلے سے زیادہ تھی اور ہم پہلے سے زیادہ بے خوف تھے۔

Narrated Haritha bin Wahab Al-Khuza'i: The Prophet led us in a two-Rakat prayer at Mina although our number was more than ever and we were in better security than ever.

Permalink

See the full chapter: منیٰ میں نماز پڑھنے کا بیان ۔