TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1537 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1537

Narrated by 'Amr bin Dinar

حَدَّثَنَا الْمَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ سَعَی بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ تَلَا لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ إِسْوَةٌ حَسَنَةٌ

مکی بن ابراہیم، ابن جریج، عمروبن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ کی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ تشریف لائے تو خانہ کعبہ کا طواف کیا، پھر دو رکعت نماز پڑھی، پھر صفا و مروہ کے درمیان سعی کی، پھر یہ آیت تلاوت کی کہ تمہارے لئے اللہ کے رسول میں بہترین نمونہ ہے۔

Narrated 'Amr bin Dinar: I heard Ibn 'Umar saying, "The Prophet arrived at Mecca and performed Tawaf of the Ka'ba and then offered a two-Rakat prayer and then performed Tawaf between Safa and Marwa." Ibn 'Umar then recited (the verse): "Verily! In Allah's Apostle (p.b.u.h) you have a good example. " ________________________________________

Permalink

See the full chapter: صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنے کا بیان اور ابن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ سعی دار بنی عباد سے بنی ابی حسین کے کوچوں تک ہے ۔