TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 153 · Discussion on Wudu

Sahih BukhariHadith 153

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تَوَضَّأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً مَرَّةً

محمد بن یوسف، سفیان، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو میں ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا ہے۔

Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet performed ablution by washing the body parts only once.

Permalink

See the full chapter: وضو میں اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھونے کا بیان