Sahih Bukhari — Hadith 1174
Narrated by Anas bin Malik
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ عِنْدَ قَبْرٍ وَهِيَ تَبْکِي فَقَالَ اتَّقِي اللَّهَ وَاصْبِرِي
آدم، شعبہ، ثابت، انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو قبر کے پاس رو رہی تھی آپ نے فرمایا کہ اللہ سے ڈر اور صبر کر۔
Narrated Anas bin Malik: The Prophet passed by a woman who was sitting and weeping beside a grave and said to her, "Fear Allah and be patient."