TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1149 · Discussion on Qasr Salah

Sahih BukhariHadith 1149

Narrated by 'Abdullah bin Buhaina

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ مِنْ اثْنَتَيْنِ مِنْ الظُّهْرِ لَمْ يَجْلِسْ بَيْنَهُمَا فَلَمَّا قَضَی صَلَاتَهُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ بَعْدَ ذَلِکَ

عبداللہ بن یوسف، مالک یحیی بن سعید، عبدالرحمن اعرج، عبداللہ بن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھ کر کھڑے ہوگئے، اور ان دونوں کے درمیان نہ بیٹھے، جب آپ نے نماز پوری کی، تو دو سجدے کیے، اس کے بعد سلام پھیرا۔

Narrated 'Abdullah bin Buhaina : Allah's Apostle got up after the second Raka of the Zuhr prayer without sitting in between (the second and the third Rakat). When he finished the prayer he performed two prostrations (of Sahu) and then finished the prayer with Tasllm. ________________________________________

Permalink

See the full chapter: ان روایتوں کا بیان جو سجدہ سہوکے متعلق وارد ہوئی ہیں جب کہ فرض کی دو رکعتوں سے (بغیر تشہد پڑھے) کھڑا ہوجائے ۔