Sahih Bukhari — Hadith (internal ref #1131940)
Narrated by Ibn 'Abbas
حدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَنْ اسْتَمَعَ وَمَنْ تَحَلَّمَ وَمَنْ صَوَّرَ نَحْوَهُ تَابَعَهُ هِشَامٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَوْلَهُ
اسحاق ، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح روایت کرتے ہیں جس میں بیان کیا گیا کہ جس نے کان لگا کر دوسروں کی باتیں سنیں اور جس نے جھوٹے خواب بنائے اور جس نے تصویر بنائی۔
Narrated Ibn 'Abbas: as above, 165.