TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith #1130619 · Explanation of Diseases

Sahih BukhariHadith (internal ref #1130619)

Narrated by 'Ata

حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا مَخْلَدٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ أَنَّهُ رَأَی أُمَّ زُفَرَ تِلْکَ امْرَأَةً طَوِيلَةً سَوْدَائَ عَلَی سِتْرِ الْکَعْبَةِ

محمد، مخلد، ابن جریج، عطاء کا بیان ہے کہ میں نے ام زفر کو کعبہ کے پردوں کے پاس دیکھا جو طویل (قد) اور سیاہ (رنگ) تھی۔

Narrated 'Ata: That he had seen Um Zafar, the tall black lady, at (holding) the curtain of the Ka'ba.

Permalink

See the full chapter: اس کی فضیلت کا بیان جسے مرگی آتی ہو (اور وہ اس پر صابر وشاکر ہو)