Sahih Bukhari — Hadith 1129
حَدَّثَنَا يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّسْبِيحُ للرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَائِ
یحیی ، وکیع، سفیان، ابوحازم ، سہل بن سعد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مردوں کیلئے تسبیح اور عورتوں کیلئے تالی بجانا ہے۔
Narrated Sahl bin Sad, The Prophet said, "The saying 'Sub Han Allah' is for men and clapping is for women.