TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith #1120256 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith (internal ref #1120256)

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي الْوَحْدَةِ مَا أَعْلَمُ مَا سَارَ رَاکِبٌ بِلَيْلٍ وَحْدَهُ

ابونعیم عاصم بن محمد بن زید بن عبداللہ بن عمر اور ان کے ولد ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو معلوم ہو کہ تنہائی میں کیا خرابی ہے جو میں جانتا ہوں تو پھر کوئی تنہارات میں سفر اختیار نہ کرے۔

Narrated Ibn 'Umar: The Prophet said, "If the people knew what I know about traveling alone, then nobody would travel alone at night."

Permalink

See the full chapter: تن تنہا سفر کرنے کا بیان