TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1114 · Discussion on Qasr Salah

Sahih BukhariHadith 1114

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ وَعُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْعَلُوا فِي بُيُوتِکُمْ مِنْ صَلَاتِکُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا تَابَعَهُ عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ

عبدالاعلیٰ بن حماد، وہیب، ایوب و عبیداللہ ، نافع، ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے گھروں میں اپنی نمازیں پڑھا کرو اور ان کو قبریں نہ بنا، عبدالوہاب نے ایوب سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے۔

Narrated Ibn 'Umar, Allah's Apostle said, "Offer some of your prayers in your houses and do not make them graves."

Permalink

See the full chapter: گھر میں نفل نماز پڑھنے کا بیان۔