Sahih Bukhari — Hadith (internal ref #1111643)
Narrated by 'Abdullah bin 'Amr bin Al-'As
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عِيسَی بْنُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ وَقَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی نَاقَتِهِ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ تَابَعَهُ مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ
اسحاق، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، عیسیٰ بن طلحہ بن عبیداللہ بیان کرتے ہیں انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بن عاص رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی پر کھڑے ہوئے، پھر وہی حدیث بیان کی اور معمر نے زہری سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے۔
Narrated 'Abdullah bin 'Amr bin Al-'As: Allah's Apostle stopped while on his she-camel (the subnarrator then narrated the Hadith as above, i.e. 793).