TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith #1110100 · Statement on Knowledge

Sahih BukhariHadith (internal ref #1110100)

Narrated by Abdullah Ibn Dinar

حَدَّثَنَا الْعَلَائُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ بِذَلِکَ يَعْنِي حَدِيثَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَی قَوْلِهِ ذَهَابَ الْعُلَمَائِ

علاء بن عبد الجبار، عبدالعزیز بن مسلم، عبداللہ بن دینار نے اس کو یعنی عمر بن عبدالعزیز کے قول کو ذھاب العلماء تک روایت کیا ہے۔

Narrated Abdullah Ibn Dinar: also narrates the same (above-mentioned statement) as has been narrated by 'Umar bin 'Abdul 'Aziz up to "The religious scholar (learned men) will pass away (die)."

Permalink

See the full chapter: علم کس طرح اٹھا لیا جائے گا اور عمر بن عبدالعزیز نے اپنے نائب ابوبکر بن حزم کو (مدینہ میں) یہ لکھ بھیجا کہ دیکھو تمہارے پاس رسول اللہ کی حدیثیں جس قدر بھی ہیں ان کو لکھ لو اس لئے کہ مجھے علم کے مٹ جانے اور علماء کے معدوم ہو جانے کا خوف ہے، سواۓ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کے کوئی اور چیز قبول نہ کی جائے اور چائے کہ سب لوگ علم کی اشاعت کریں تاکہ جو نہیں جانتا وہ جان لے کیونکہ علم چھپانے ہی سے گم ہوتا ہے