TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 912 · Explanation of Sacrifices

Muwatta Imam MalikHadith 912

عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ مَاذَا يُتَّقَى مِنْ الضَّحَايَا فَأَشَارَ بِيَدِهِ وَقَالَ أَرْبَعًا وَكَانَ الْبَرَاءُ يُشِيرُ بِيَدِهِ وَيَقُولُ يَدِي أَقْصَرُ مِنْ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَرْجَاءُ الْبَيِّنُ ظَلْعُهَا وَالْعَوْرَاءُ الْبَيِّنُ عَوَرُهَا وَالْمَرِيضَةُ الْبَيِّنُ مَرَضُهَا وَالْعَجْفَاءُ الَّتِي لَا تُنْقِي

براء بن عازب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا قربانی میں کن جانوروں سے بچنا چاہئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں سے بتایا کہ چار سے بچنا چاہئے برا بن عازب بھی انگلیوں سے بتایا کرتے اور کہتے کہ میرا ہاتھ چوڑا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ سے، ایک لنگڑا جو چل نہ سکے اور کانا جس کا کانا پن کھلا ہو اور بیمار جس کی بیماری ظاہر ہوا اور دبلا جس میں گودا نہیں ہے ۔

Yahya related to me from Malik from Amr ibn al-Harith from Ubayd ibn Fayruz from al-Bara ibn Azib that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, was asked what animals should be avoided as sacrifices. He indicated with his hand and said, "Four." Al-Bara pointed with his hand and said, "My hand is shorter than the hand of the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace. A lame animal whose lameness is evident, a one-eyed animal which is clearly one-eyed, an animal which is clearly ill, and an emaciated animal with no fat on it."

Permalink

See the full chapter: جن جانوروں کی قربانی کرنا منع ہے ۔