TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 911 · Explanation of Vows

Muwatta Imam MalikHadith 911

عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنْ رَجُلٍ قَالَ مَالِي فِي رِتَاجِ الْکَعْبَةِ فَقَالَتْ عَائِشَةُ يُکَفِّرُهُ مَا يُکَفِّرُ الْيَمِينَ قَالَ مَالِک فِي الَّذِي يَقُولُ مَالِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ يَحْنَثُ قَالَ يَجْعَلُ ثُلُثَ مَالِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَذَلِکَ لِلَّذِي جَائَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَمْرِ أَبِي لُبَابَةَ

حضرت عائشہ سے سوال ہوا ایک شخص نے کہا مال میرا کعبہ کے دروازے پر وقف ہے انہوں نے کہا اس میں کفارہ قسم کا لازم آئے گا ۔ کہا مالک نے جو شخص یہ کہے کہ مال میرا خدا کی راہ میں ہے تو تہائی مال صدقہ کرے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی لبابہ کو ایسا ہی حکم کیا ۔

Yahya related to me from Malik from Ayyub ibn Musa from Mansur ibn Abd ar-Rahman al-Hajabi from his mother that A'isha, umm al-muminin, may Allah be pleased with her, was asked about a man who devoted his property to the door of Kaba. She said, "Let him do kaffara for it with the kaffara of the oath."

Permalink

See the full chapter: قسم کے بیان میں مختلف احادیث