TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 542 · Book on Zakat

Muwatta Imam MalikHadith 542

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّهُ قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ صَدَقَةِ الْبَرَاذِينِ فَقَالَ وَهَلْ فِي الْخَيْلِ مِنْ صَدَقَةٍ

عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ پوچھا میں نے سعید بن مسیب سے کہ ترکی گھوڑوں میں زکوة کیا ہے انہوں نے جواب دیا کیا گھوڑوں میں بھی زکوة ہے ۔

Yahya related to me from Malik that Abdullah ibn Dinar said, "I asked Said ibn al-Musayyab about zakat on work-horses, and he said, 'Is there any zakat on horses ?' "

Permalink

See the full chapter: غلام لونڈی اور گھوڑوں اور شہد کی زکوة کا بیان