TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 431 · Book on the Quran

Muwatta Imam MalikHadith 431

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَسْجُدُ فِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ

عبداللہ بن دینار سے روایت ہے انہوں نے دیکھا عبداللہ بن عمر کو سورت حج میں دو سجدے کرتے ہوئے ۔

Yahya related to me from Malik that Abdullah ibn Dinar said, "I saw Abdullah ibn Umar prostrate twice in Surat al-Hajj (Sura 22)."

Permalink

See the full chapter: سجدہ ہائے تلاوت کے بیان میں سجدہ تلاوت سنت ہے یا مستحب ہے اور حنفیہ کے نزدیک واجب ہے