TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 390 · Book on Eid Prayers

Muwatta Imam MalikHadith 390

عَنْ نَافِعٍ مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ شَهِدْتُ الْأَضْحَی وَالْفِطْرَ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فَکَبَّرَ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی سَبْعَ تَکْبِيرَاتٍ قَبْلَ الْقِرَائَةِ وَفِي الْآخِرَةِ خَمْسَ تَکْبِيرَاتٍ قَبْلَ الْقِرَائَةِ

نافع سے روایت ہے کہ میں نے نماز پڑھی عید الضحی اور عید الفطر کی ساتھ ابوہریرہ کے تو پہلی رکعت میں سات تکبیریں کہیں قبل قرات کے اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں قبل قرات کے ۔

Yahya related to me from Malik that Nafi, the mawla of Abdullah ibn Umar said, "I was at Adha and Fitr with Abu Hurayra and he said 'Allah is greater' seven times in the first raka, before the recitation, and five times in the second, before the recitation."

Permalink

See the full chapter: عیدین کی تکبیرات اور قرائت کا بیان