TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith #1811696 · Explanation of Various Chapters

Muwatta Imam MalikHadith (internal ref #1811696)

عَنْ مَالِک أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ أَمَةً کَانَتْ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَآهَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَقَدْ تَهَيَّأَتْ بِهَيْئَةِ الْحَرَائِرِ فَدَخَلَ عَلَی ابْنَتِهِ حَفْصَةَ فَقَالَ أَلَمْ أَرَ جَارِيَةَ أَخِيکِ تَجُوسُ النَّاسَ وَقَدْ تَهَيَّأَتْ بِهَيْئَةِ الْحَرَائِرِ وَأَنْکَرَ ذَلِکَ عُمَرُ

امام مالک کو پہنچا کہ عبداللہ بن عمر کی ایک لونڈی تھی اس نے آزاد عورتوں کی وضع بنائی تھی حضرت عمر نے اسکو دیکھا اور اپنی صاحبزادی حضرت ام المومنین حفصہ کے پاس گئے اور کہا میں نے تیرے بھائی کی لونڈی کو دیکھا جو آزاد عورتوں کی وضع بنا کو لوگوں میں پھرتی ہے اور حضرت عمر نے اس کو برا جانا

Malik related to me that he heard that Umar ibn al-Khattab saw a female slave belonging to Abdullah ibn Umar ibn al-Khattab. She was dressed up in silks. He went to his daughter Hafsa and said, "Didn't I see your brother's slave-girl dressed up in silks walking among the people and causing trouble?" Umar disapproved of that.

Permalink

See the full chapter: غلام لونڈی کی تربیت اور وضع کا بیان