TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 1425 · Explanation of Various Chapters

Muwatta Imam MalikHadith 1425

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَی مَنْ يَجُرُّ ثَوْبَهُ خُيَلَائَ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہ نہیں نظر کریگا اللہ جل جلالہ قیامت کے روز اس شخص کی طرف جو اپنا کپڑا لٹکائے غرور اور گھمنڈ کے طور پر ۔

Yahya related to me from Malik from Nafi and Abdullah ibn Dinar and Zayd ibn Aslam that all of them informed him from Abdullah ibn Umar that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "On the Day of Rising, Allah will not look at a person who drags his garment in arrogance."

Permalink

See the full chapter: کپڑا بے کار لٹکانے کا بیان