TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 1235 · Book on Pledging (Rahn - Collateral)

Muwatta Imam MalikHadith 1235

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمْنَعُ أَحَدُکُمْ جَارَهُ خَشَبَةً يَغْرِزُهَا فِي جِدَارِهِ ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ مَا لِي أَرَاکُمْ عَنْهَا مُعْرِضِينَ وَاللَّهِ لَأَرْمِيَنَّ بِهَا بَيْنَ أَکْتَافِکُمْ

ابوہریرہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کرتے تم میں سے کوئی اپنے ہمسایہ کو لکڑی گاڑنے سے اپنی دیوار میں پھر ابوہریرہ کہتے تھے کیا وجہ ہے کہ تم اس حدیث کو متوجہ ہو کر نہیں سنتے قسم خدا کی میں اس کو خوب مشہور کروں گا۔

Malik related to me from Ibn Shihab from al-Araj from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "No one should prevent his neighbour from fixing a wooden peg in his wall." Then Abu Hurayra said, "Why do I see you turning away from it? By Allah! I shall keep on at you about it."

Permalink

See the full chapter: مروت کا بیان