Muwatta Imam Malik — Hadith 1111
عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ لَا رَضَاعَةَ إِلَّا مَا کَانَ فِي الْمَهْدِ وَإِلَّا مَا أَنْبَتَ اللَّحْمَ وَالدَّمَ
یحیی بن سعید نے کہا سعید بن مسیب کتیت ھے رضاعت وہی ہے جو بچپن میں ہو جب بچہ جھولی میں رہتا ہو اور اس رضاعت سے خون اور گوشت بڑھے ۔
Yahya related to me from Malik that Yahya ibn Said said that he heard Said ibn al-Musayyab say, "Suckling is only while the child is in the cradle. If not, it does not cause flesh and blood relations."