TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 1084 · Book on Divorce Discussion

Muwatta Imam MalikHadith 1084

عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ فِي الْمَرْأَةِ الْبَدَوِيَّةِ يُتَوَفَّی عَنْهَا زَوْجُهَا إِنَّهَا تَنْتَوِي حَيْثُ انْتَوَی أَهْلُهَا

ہشام بن عروہ سے روایت ہے ان کے باپ عروہ کہتے تھے کہ جو لوگ جنگل میں رہا کرتے ہیں اگر ان میں سے کسی کا خاوند مرجائے تو وہ اپنے لوگوں کے ساتھ رہے جہاں وہ اتریں وہاں وہ بھی اترے ۔ (عذر کی وجہ سے)

-

Permalink

See the full chapter: جس عورت کا خاوند مر جائے اس کو عدت تک اسی گھر میں رہنے کا بیان