TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 26155 · A B C

Musnad AhmadHadith 26155

حَدَّثَنَا أَسْوَدُ يَعْنِي ابْنَ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ خَالَتِهِ أُمِّ عُثْمَانَ عَنِ الطُّفَيْلِ ابْنِ أَخِي جُوَيْرِيَةَ عَنْ جُوَيْرِيَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ حَرِيرٍ فِي الدُّنْيَا أَلْبَسَهُ اللَّهُ تَعَالَى ثَوْبَ مَذَلَّةٍ أَوْ ثَوْبًا مِنْ نَارٍ

حضرت جویریہ سے مروی ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا جو شخص ریشمی لباس پہنتا ہے ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے آگ کا لباس پہنائے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت جویریہ بنت حارث کی حد یثیں