TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25953 · A B C

Musnad AhmadHadith 25953

حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مَالِكٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِذَا أَتَاهُ الْإِنْسَانُ يَسْأَلُهُ قَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ كَيْفَ أَقُولُ حِينَ أَسْأَلُ رَبِّي قَالَ قُلْ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي وَقَبَضَ كَفَّهُ إِلَّا الْإِبْهَامَ وَقَالَ هَؤُلَاءِ يَجْمَعْنَ لَكَ خَيْرَ دُنْيَاكَ وَآخِرَتِكَ

حضرت طارق سے مروی ہے کہ نبی علیہ السلام کے پاس جب کوئی شخص آ کرعرض کرتاکہ یا رسول اللہ! جب میں اپنے پروردگار سے دعا کروں تو کیا کہا کروں ؟ تو نبی علیہ السلام فرماتے یہ کہا کرو کہ اے اللہ! مجھے معاف فرما مجھ پر رحم فرما مجھے ہدایت عطاء فرما ورمجھے رزق عطاء فرما، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوٹھے کو نکال کرباقی چار انگلیوں کو بند کرکے فرمایا یہ چیزیں دنیا و آخرت دونوں کے لئے جامع ہیں ۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت طارق بن اشیم کی حدیثیں