TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25599 · A B C

Musnad AhmadHadith 25599

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ عَنْ بِلَالٍ الْعَبْسِيِّ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا مَرِجَ الدِّينُ وَظَهَرَتْ الرَّغْبَةُ وَاخْتَلَفَتْ الْإِخْوَانُ وَحُرِّقَ الْبَيْتُ الْعَتِيقُ

حضرت میمونہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا تمہاری اس وقت کیا کیفیت ہو گی جبکہ دین مختلط ہوجائے گا خواہشات کا غلبہ ہوگا ، بھائی بھائی میں اختلاف ہو گا اور خانہ کعبہ کو آگ لگادی جائے گی۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت میمونہ بنت حارث ہلالیہ کی حدیثیں