TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 24577 · A B C

Musnad AhmadHadith 24577

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُسَبِّحُ سُبْحَةَ الضُّحَى وَإِنِّي لَأُسَبِّحُهَا

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے ک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چاشت کی نماز کبھی نہیں پڑھی ، البتہ میں پڑھتی ہوں۔

-

Permalink

See the full chapter: ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی مرویات