TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 19899 · A B C

Musnad AhmadHadith 19899

حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَن سِمَاكٍ عَن جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْكَلَ الْعَيْنِ مَنْهُوسَ الْعَقِبِ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی سفیدی میں سرخ ڈورے تھے اور مبارک پنڈلیوں پر گوشت کم تھا۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مرویات