TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 18312 · A B C

Musnad AhmadHadith 18312

حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ مَالِكٍ أَبِي صَفْوَانَ بْنِ عَمِيرَةَ قَالَ بِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِجْلَ سَرَاوِيلَ قَبْلَ الْهِجْرَةِ فَأَرْجَحَ لِي

حضرت ابوصفوان بن عمیرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ہجرت سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ ایک شلوار فروخت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس کی قیمت جھکتی ہوئی تول کردی۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت سوید بن قیس رضی اللہ عنہ کی حدیثیں