TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 16628 · A B C

Musnad AhmadHadith 16628

حَدَّثَنَا يَزِيدُ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ عَنْ وَائِلٍ أَبِي بَكْرٍ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنْ جَدِّهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْكَسْبِ أَطْيَبُ قَالَ عَمَلُ الرَّجُلِ بِيَدِهِ وَكُلُّ بَيْعٍ مَبْرُورٍ

حضرت رافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ! (صلی اللہ علیہ وسلم) سب سے افضل اور عمدہ کمائی کون سی ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انسان کے ہاتھ کی کمائی اور ہر مقبول تجارت۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی مرویات