TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 1643 · A B C

Musnad AhmadHadith 1643

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ يَزْعُمُ عَنْ حُسَيْنٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ أَوْ عَنْ أَحَدِهِمَا أَنَّهُ قَالَ إِنَّمَا قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَجْلِ جَنَازَةِ يَهُودِيٍّ مُرَّ بِهَا عَلَيْهِ فَقَالَ آذَانِي رِيحُهَا

محمد بن علی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک جنازہ گذرا، لوگ کھڑے ہوگئے لیکن حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کھڑے نہ ہوئے اور فرمانے لگے کہ نبی صلی اللہ علیہ تو اس لیے کھڑے ہوئے تھے کہ اس یہودی کی بدبو سے جس کا جنازہ گزر رہا تھا تنگ آگئے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی مرویات