TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 14844 · A B C

Musnad AhmadHadith 14844

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ السَّائِبِ بْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ السَّائِبِ كَانَ يَقُودُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ وَيُقِيمُهُ عِنْدَ الشِّقَّةِ الثَّالِثَةِ مِمَّا يَلِي الْبَابَ مِمَّا يَلِي الْحَجَرَ فَقُلْتُ يَعْنِي الْقَائِلُ ابْنُ عَبَّاسٍ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُومُ هَاهُنَا أَوْ يُصَلِّي هَاهُنَا فَيَقُولُ نَعَمْ فَيَقُومُ ابْنُ عَبَّاسٍ فَيُصَلِّي

مروی ہے کہ حضرت عبداللہ بن سائب حضرت عبداللہ بن عباس کے رہبر تھے وہ انہیں لا کر باب کعبہ کے سامنے حجر اسود کے قریب تیسری صف میں لا کر کھڑا کر دیتے تھے حضرت ابن عباس ان سے پوچھتے کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہاں کھڑے ہوتے یا نماز پڑھتے تھے وہ ہاں میں جواب دیتے تو حضرت ابن عباس وہاں کھڑے ہو کر نماز پڑھتے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت عبداللہ بن سائب کی حدیثیں ۔