TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 14823 · A B C

Musnad AhmadHadith 14823

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ عَنْ ذَرٍّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي الْفَجْرِ فَتَرَكَ آيَةً فَلَمَّا صَلَّى قَالَ أَفِي الْقَوْمِ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ قَالَ أُبَيٌّ يَا رَسُولَ اللَّهِ نُسِخَتْ آيَةُ كَذَا وَكَذَا أَوْ نُسِّيتَهَا قَالَ نُسِّيتُهَا

حضرت عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز پڑھارہے تھے دوران قرات ایک آیت چھوٹ گئی نماز سے فارغ ہو کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ کیا نمازیوں میں ابی بن کعب ہیں حضرت ابی بن کعب کہنے لگے یا رسول اللہ کیا فلاں آیت منسوخ ہو گئی یا آپ بھول گئے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں بھول گیا تھا۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت عبدالرحمن بن ابزی خزاعی کی مرویات۔